| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاپوا نیو گنی کو ایک اور کلوز شکست

 

گیانا،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاپوا نیو گنی کو ایک اور کلوز شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاپوا نیو گنی کی نچلی پرواز کا سلسلہ جاری۔مسلسل دوسرے میچ میں کم اسکور اور پھر کلوز شکست ۔

گیانا میں گروپ سی کے میچ میں یوگنڈا نے پی این جی کو 3 وکٹ سے ہرادیا۔

پی این جی صرف 77 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔جواب میں یوگنڈا جو ایک موقع پر 26 پر 5 وکٹ گنوا چکا تھا،پھر بھی 10 بالز قبل 7 وکٹ پر 78 رنز کرکے میچ 3 وکٹ سے جیت گیا ۔

اس سے قبل ہی این جی ویسٹ انڈیز کو کم اسکور پر آؤٹ کرکے اسی طرح آخری لمحات میں میچ ہارگئی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *