لاہور،کرک اگین رپورٹ
پی ایس ایل 10 میں لاہور قلندرز کے لئے فائنل میں بڑا دھچکا ۔2 فیلڈرز آپس میں ٹکرا گئے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے فائنل میں کوئٹہ کی بیٹنگ جاری ہے۔
واقعی 12 ویں اوور میں اس وقت پیش آیا جب گلیڈی ایٹرز کے بیٹر نے لیگ سائیڈ پر شاٹ کھیلی۔آصف علی اپنے ساتھی فیلڈر کے ساتھ بال روکنے کے چکر میں ٹکرا گئے ۔
بال بائونڈری کے باہر ایک فیلڈر بائونڈری کے باہر جاگرا۔دوسرا وہیں گرگیا۔