لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل التوا سے بچ گئی،بہت کچھ تبدیل،نئے فیصلے،فینز پر پابندی۔پی ایس ایل ملتوی ہوتے رہ گئی،بریکنگ نیوز۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پی ایس ایل۔پاکستان سپر لیگ 2026 کو ابتدائی طور پر محدودکردیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ 11 کی تقریب رونمائی کو ملتوی کردیا گیا ہے۔
مقامات محدود ہوگئے۔اب صرف 2 شہر کراچی اور لاہور میزبان ہونگے۔فینز کو سٹیڈیم جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔تقریب ختم کردی گئی۔
ملتان،فیصل آباد،راولپنڈی اور پشاور سے میچز ختم کردیئے گئے۔محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل انٹرنیشنل برانڈ ہے، غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں، پی ایس ایل11 شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے شروع ہو گا، پی ایس ایل کا انعقاد لازمی ہو گا۔
