کرک اگین رپورٹ
جوہانسبرگ:
پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ کا رچی رچرڈسن کی خدمات کا اعتراف۔
رچی رچرڈسن کو بطور ریفری 100 میچز مکمل کرنے پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے آٹوگراف والی جرسی پیش کی۔
رچی رچرڈسن نے شرٹ دینے پر پاکستان ٹیم اور مینجمنٹ کا شکریہ ادا کیا۔
ادھر جوہانسبرگ میں بارش پھر ہوگئی۔3 اوورز ایک بال کے بعد میچ روک دیا گیا۔
پاکستان کا اسکور ایک وکٹ پر 10 رنز۔