| | |

اوول میں بھی بارش،میچ دوبارہ شروع ہوا ہی چاہتا

لندن،کرک اگین رپورٹ

اوول میں بھی بارش،میچ دوبارہ شروع ہوا ہی چاہتا۔،پاکستان انگلینڈ میچ میں بارش لیکن یہ معمولی لگتی ہے۔کورز آکر ہٹادیئے گئے۔11 بجکر 40 منٹ پر میچ شروع ہواسکتا،اگر بارش نہ ہوئی تو اوورز پورے ہونگے۔

پاکستان نےدس اوورز 4 بالز پر 5 وکٹ پر 91 رنزبنائے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *