نیویارک،کرک اگین رپورٹ
ریلیز عمران خان،نیویارک اسٹیڈیم کے اوپر عین قومی ترانہ کے وقت جہاز سے بینر لہرادیاگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ پاکستان بھارت میچ،قومی ترانہ۔اس دوران نیویارک کے ناسائو کرکٹ اسٹیڈیم کے اوپر سے ایک جہاز گزرا،جس کے ساتھ ایک بڑا بینر لہرارہاتھا،اس پر لکھا تھا کہ ریلیز۔عمران خان،
عمران خان کو رہا کرو۔
نیچے قومی ترانہ جاری تھا،اوپر فضا میں عمران خان کا نام لہرارہاتھا اور نیویارک کے پیک اسٹیڈیم میں فینز کی بڑی تعداد نے عمران خان،قیدی نمبر 804 ،عمران خان رہا کرو کے نعرے لگائے۔
بھارتی فینز بھی ان نعروں میں شامل ہوگئے۔
بھارت نے پاکستان کے خلاف 2 وکٹ پر 51 رنزبنالئے تھے۔7 ویں اوور کا کھیل جاری تھا۔