ممبئی ،کرک اگین رپورٹ
ثانیہ مرزا نے اذہان کے بارے میں اہم بات کردی،اپنی شادی کا پہلی بار جواب
شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثنا مرزا کا ایک اور جاندار انٹرویو آیا ہے اور سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنے بیٹے کی تصویر بھی شیئر کی ہے
ثانیہ مرزا رمضان ٹرانمیشن کیلئے ممبئی،دہلی اور بنگلورو کے درمیان شٹل کاک بن چکی ہیں۔
کہتی ہیں کہ اس ساری بھاگ دوڑ میں میرا بیٹا اذہان متاثر ہوتا ہے۔وقت نہیں دے پاتی۔یہ کمی میری والدہ اور فیملی دور کرتی ہے۔ماں بننا اعزاز ہے لیکن اولاد کیلئے کچھ بھی کریں،کم لگتا ہے لیکن کرنا ہے اور میں کررہی ہوں۔
اپنی لائف اور مستقبل کے بارے میں انہوں نے ایسی خاموشی اختیار کی ہے کہ جس سے لگتا ہے کہ وہ دوسری شادی جلد کرنے والی ہیں اور انہوں نے اس امکان کو رد نہیں کیا ہے۔