| | | |

مدنہ منورہ سے ثانیہ مرزا کا تازہ ترین رد عمل آگیا،کس کے ساتھ موجود

مدینہ منورہ،کرک اگین رپورٹ

مدنہ منورہ سے ثانیہ مرزا کا تازہ ترین رد عمل آگیا،کس کے ساتھ موجود۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق بھارتی ٹینس سٹار اس وقت فریضہ حج کے اختتامی مراحل میں مدینہ مورہ میں موجود ہیں،انہوں نے گزشتہ 72 گھنٹوں میں چلنے والی خبروں سے بے نیاز ہوکر ایک مختصر سا پیغام جاری کیا ہے اور لکھا ہے کہ

  واصبر۔وماصبرک الا بااللہ۔اس کا مطلب ہے کہ

صبر کرو۔اور صبر صرف اللہ کی جانب سے ہی عطا ہوتا ہے۔

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کے حوالوں سے اس سے قنل ثانیہ کے والد بھی تردید کرچکے ہیں۔اب ثانیہ مرزا نے بھی صبر پالیسی اختیار کی ہے۔

ثانیہ مرزا کی شامی سے شادی ہوگئی یا ہونی ہے،یا فیک نیوز

اس کے ساتھ ہی ان کی کچھ تصاویر آئی ہیں۔ان میں وہ اپنے برادر ان لا اور سسٹر کے ساتھ دیکھی جاسکتی ہیں۔

اس سال کے شروع میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی  علیحدگی ہوئی تھی اور شعیب ملک کی ثن اجاوید کے ساتھ شادی کنفرم ہوئی لیکن اب ثانیہ مرزا کی غیر تصدیق شدہ خبریں ہیں کہ محمد شامی کے ساتھ شادی ہورہی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *