ملتان،کرک اگین رپورٹ
سرفراز کا سی ٹی سکین،میچ سے باہر،پی ایس ایل سے کتنا دور،متبادل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر سابق کپتان سرفراز احمد کو سکین کیلئے ہسپتال لے جایا گیا ہے،اس کی تفصیلی رپورٹ کا انتظار ہے،خیال ہے کہ چند روز کیلئے انہیں بھی باہر جانا پڑے گا۔
ملتان سلطانز کے خلاف ان کا متبادل کشن کے طور پر سجاد کو لیا گیا ہے،سرفراز ملتان سلطانز کے خلاف اس میچ کا مزید حصہ نہیں ہونگے۔
بےوقوفانہ کیچ ڈراپ،رن آئوٹ چھوڑدیا،رضوان نے ایل بی کا ریویو بھی نہ لیا
ملتان سلطانز کی اننگ کے آخری اوور میں ساتھی کھلاڑی وسیم جونیئر نے بائونڈری سے کیچ پکڑنے کے بعد خوشی میں بال ڈالی تھی جو سرفراز کے سر پر جالگی اور وہ میدان سے نکلنے پر مجبور ہوگئے۔
وسیم نے سرفرازکےسرپرگیند دےماری،میدان بدر،کوئٹہ کی نادانی،ملتان کو کھلاکرتاریخی طور پر پھنس گئے