کرک اگین رپورٹ
آسٹریلیا کا 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول بھی تیار ہے۔ہم یہاں آئی سی سی 2024 ٹی20 ورلڈ کپ گروپ بی کے لیے آسٹریلیا کا شیڈول دے رہے ہیں۔
میچ : 5 جون – آسٹریلیا بمقابلہ عمان، بارباڈوس
میچ : 8 جون – آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ، بارباڈوس
میچ : 11 جون – آسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا، اینٹیگوا اور باربوڈا
میچ : 15 جون – آسٹریلیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ، سینٹ۔ لوسیا
ٹی 20 ورلڈکپ 202 کا مکمل شیڈول شائع کیا جاچکا ہے،لنک یہاں پیش خدمت ہے۔