کرک اگین رپورٹ
سکاٹ لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 اسکواڈ ،شیڈول،گروپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ
سکاٹ لینڈ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے گروپ بی میں ہے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا جیسے ممالک مدمقابل ہیں۔گزشتہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سیمی فائنل سے باہر کیا تھا۔توقعات اب بھی ہونگی۔
سکاٹ لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 اسکواڈ
مائیکل جونز اور بریڈ وہیل اسکاٹ لینڈ کے 15 رکنی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں واپس آگئے، جبکہ سمرسیٹ کے تجربہ کار تیز گیند باز جوش ڈیوی اس سے باہر ہوگئے۔
ڈرہم اور ہیمپشائر کی نمائندگی کرنے والے جونز اور وہیل کو اس ماہ کے شروع میں ہالینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 سہ فریقی سیریز کے لیے سکاٹ لینڈ کے روسٹر سے باہر رکھا گیا تھا۔ لیکن ان دونوں کو کاؤنٹیز نے اگلے ماہ امریکہ میں ہونے والے مارکی ایونٹ میں کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔
سکاٹ لینڈ اسکواڈ: رچی بیرنگٹن (کپتان)، میتھیو کراس، بریڈ کری، کرس گریوز، اولی ہیئرز، جیک جارویس، مائیکل جونز، مائیکل لیسک، برینڈن میک مولن، جارج منسی، سفیان شریف، کرس سول، چارلی ٹیئر، مارک واٹ اور بریڈ وہیل ۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 شیڈول
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا شیڈول،پاکستانی ٹائمنگ کے ساتھ۔آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے آغاز میں اب قریب 3 ہفتے باقی ہیں۔اسکواڈز کا اعلان ہورہا ہے۔کرک اگین پڑھنے والوں کیلئے ایک بار پھر شیڈول پیش خدمت ہے۔یہاں پاکستانی اوقات درج کئے گئے ہیں،اس لئے کئی میچز اصل شیڈول سے اگلے روز میں منتقل ہوجاتے ہیں،اس کا بھی یہاں ذکر ہوا ہے۔
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں گروپ
گروپ اے: بھارت، پاکستان، آئرلینڈ، کینیڈا، امریکہ
گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، سکاٹ لینڈ، عمان
گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگنڈا، پاپوا نیو گنی
گروپ ڈی: جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، نیپال
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا شیڈول
ہفتہ 01-جون-24 امریکا بمقابلہ کینیڈا صبح 5.30 (02 جون پاکستان) ڈیلاس
اتوار 02-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاپوا نیو گنی شام 7:30 بجے گیانا
اتوار 02-جون-24 نمیبیا بمقابلہ عمان صبح 5:30 بجے (جون 03پاکستان) بارباڈوس
پیر 03-جون-24 سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ شام 730 بجے نیویارک
پیر 03-جون-24 افغانستان بمقابلہ یوگنڈا صبح 5:30 بجے (جون 04پاکستان) گیانا
منگل 04-جون-24 انگلینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ شام 7:30 بجے بارباڈوس
منگل 04-جون-24 نیدرلینڈ بمقابلہ نیپال رات 8:30 بجے ڈیلاس
بدھ 05-جون-24 انڈیا بمقابلہ آئرلینڈ شام 7:30 بجے نیویارک
بدھ 05-جون-24 پاپوا نیو گنی بمقابلہ یوگنڈا صبح 4:30 بجے (جون 06پاکستان) گیانا
بدھ 05-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ عمان صبح 5:30 بجے (جون 06پاکستان) بارباڈوس
جمعرات 6جون،24 امریکا بمقابلہ پاکستان 8:30 رات ڈیلاس
جمعرات 6جون،24 نمیبیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ 12 بجے رات(07 جون پاکستان) بارباڈوس
جمعہ 07-جون-24 کینیڈا بمقابلہ آئرلینڈ شام 7:30 بجے نیویارک
جمعہ 07-جون-24 نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان صبح 4:30 بجے (جون 08پاکستان) گیانا
جمعہ 07-جون-24 سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش صبح 5:30 بجے (جون 08پاکستان) ڈیلاس
ہفتہ 08-جون-24 نیدرلینڈز بمقابلہ جنوبی افریقہ شام 7:30 بجے نیویارک
ہفتہ 08-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ 10 بجے رات
ہفتہ 08-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ یوگنڈا صبح 5.30 بجے (جون 09) گیانا
اتوار 09-جون-24 انڈیا بمقابلہ پاکستان شام 7.30 بجے نیویارک
اتوار 09-جون-24 عمان بمقابلہ سکاٹ لینڈ 10 بجے رات، اینٹیگوا
پیر 10-جون-24 جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش شام 7.30 بجے نیویارک
منگل 11-جون-24 پاکستان بمقابلہ کینیڈا شام 7.30 بجے نیویارک
منگل 11-جون-24 سری لنکا بمقابلہ نیپال صبح 4.30 بجے (12 جون) فلوریڈا
منگل 11-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا 5.30 صبح (12 جون) اینٹیگوا
بدھ 12-جون-24 امریکہ بمقابلہ انڈیا شام 7:30 نیویارک
بدھ 12-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ صبح 5.30 بجے (13 جون) ٹرینیڈاڈ
جمعرات 13-06-2024 انگلینڈ بمقابلہ عمان 12 بجے رات (14 جون) اینٹیگوا
جمعرات 13-06-2024 بنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز شام 7.30 بجے سینٹ ونسنٹ
جمعرات 13-06-2024 افغانستان بمقابلہ پاپوا نیو گنی صبح 5.30 بجے (14 جون) ٹرینیڈاڈ
جمعہ 14-جون-24 امریکہ بمقابلہ آئرلینڈ رات رات 7.30 فلوریڈا
جمعہ 14-جون-24 جنوبی افریقہ بمقابلہ نیپال صبح 4.30 بجے (15 جون) سینٹ ونسنٹ
جمعہ 14-جون-24 نیوزی لینڈ بمقابلہ یوگنڈا صبح 5.30 بجے (15 جون) ٹرینیڈاڈ
ہفتہ 15-جون-24 انڈیا بمقابلہ کینیڈا شام 7.30 بجے
ہفتہ 15-جون-24 نمیبیا بمقابلہ انگلینڈ شام 10 بجے اینٹیگوا
ہفتہ 15-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ صبح 5.30 بجے (16 جون) سینٹ لوشیا
اتوار 16-جون-24 پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ شام 7.30 بجے فلوریڈا
اتوار 16-جون-24 بنگلہ دیش بمقابلہ نیپال صبح 4.30 بجے (17 جون) سینٹ ونسنٹ
اتوار 16-جون-24 سری لنکا بمقابلہ نیدرلینڈز صبح 5.30 بجے (17 جون) سینٹ لوشیا
پیر 17-جون-24 نیوزی لینڈ بمقابلہ پاپوا نیو گنی شام 7.30 بجے ٹرینیڈاڈ
پیر 17-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ افغانستان صبح 7:30 (18 جون) سینٹ لوشیا
سپر 8 رائونڈ
بدھ 19-جون- A2 بمقابلہ D1 شام 7:30 اینٹیگوا
بدھ 19-جون- B1 بمقابلہ C2 صبح 5:30 (20 جون) سینٹ لوسیا
جمعرات 20-06- C1 بمقابلہ A1 7:30شام۔ بارباڈوس
جمعرات 20-06- B2 بمقابلہ D2 صبح 5:30 (21 جون) اینٹیگوا
جمعہ 21-جون- B1 بمقابلہ D1 شام 7:30سینٹ لوسیا
جمعہ 21-جون- A2 بمقابلہ C2 صبح 5:30(22 جون) بارباڈوس
ہفتہ 22-جون- A1 بمقابلہ D2 شام 7:30 اینٹیگوا
ہفتہ 22-جون- C1 بمقابلہ B2 صبح 5:30 (23 جون) سینٹ ونسنٹ
اتوار 23-جون- A2 بمقابلہ B1 شام 7:30 بارباڈوس
اتوار 23-جون- C2 بمقابلہ D1 شام صبح 5:30 (24 جون) اینٹیگوا
پیر 24-جون- B2 بمقابلہ A1 رات 7:30 سینٹ لوسیا
صبحِ 5:30- C1 بمقابلہ D2 (25 جون) سینٹ ونسنٹپیر 24-جون
سیمی فائنل/فائنل
بدھ 26-جون- سیمی پہلا 5.30 صبح (27 جون) گیانا
جمعرات 27-06-2024 سیمی دوسرا 7.30 شام ٹرینیڈاڈ
ہفتہ 29-جون-24 فائنل شام 7:00 بجے بارباڈوس