لندن،کرک اگین رپورٹ
ہیروز کی قدر کی جاتی ہے۔کوئی آوازیں نہیں کستا اور کوئی برا نہیں کہتا۔یہ پیرس یا کوئی اور مقام نہیں لیکن پیرس جیسا غیر ملکی شہر ہے۔انگلینڈ کا دارالحکومت لندن ہے۔جہاں کے روڈ اور چھوٹے سے ریستوران میں ایک پاکستانی دکھائی دیتا ہے اور اس کے فینز ہیں کہ بڑھتے جاتے ہیں۔
ہر ایک تصویر بنوانا،ہاتھ ملانا اور بات کرنا چاہتا ہے۔سب کی سنی جاتی ہے۔
پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ان دنوں انگلینڈ میں ییں۔ٹی 20 بلاسٹ کا مشن ہے لیکن ہر روز میچ نہیں ہوتا ۔
شاہین آفریدی لندن کی سڑکوں پر کیا نکلے۔سب نے ان کا استقبال کیا ہے۔
ملک وقوم کا نام سر بلند کریں گے تو عزت ملے گی ۔