| | | |

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی برطرفی کا سخت مطالبہ کردیا،سلیکٹرزکی قربانی مسترد

نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ

File photo,Twitter

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی برطرفی کا سخت مطالبہ کردیا،سلیکٹرزکی قربانی مسترد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کیسی سرجری کررہا ہے۔سلیکٹرز کو فارغ کرنے کا کیا مطلب ہے۔ٹیم کی سرجری کریں۔بابر اعظم کو تبدیل کریں،جس کو بھی لانا ہے۔لمبے وقت کیلئے لائیں۔

انگلینڈ میں ورلڈ چیمپئنز شپ لیجنڈز ٹی 20 لیگ کیلئے موجود شاہد خان آفریدی کے الفاظ کچھ یوں تھے کہ

اس بندے(بابر اعظم ) کو اتنا وقت مل گیا،کسی کو نہیں ملا۔ایشیا کپ،ورلڈکپ اورٹی 20 ورلڈکپ ہاردیئے۔پھر بھی وہ کپتان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ فوری اسے ہٹائے اور نیا کپتان بنائے جو طویل وقت کیلئے ہو،جیسا کہ بابر کو لبا وقت ملا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *