کراچی،کرک اگین رپورٹ
شاہد خان آفریدی کی سسٹر کا انتقال،شاہین رنجیدہ،قومی کرکٹرز بھی افسردہ۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی سسٹر انتقال کرگئی ہیں۔وہ شدید علیل تھیں۔سابق کپتان نے گزشتہ شام ہی کہا تھا کہ وہ جلد وطن واپس پہنچیں گے۔
آج انہوں نے ایکس ٹوئٹر پر لکھاہے کہ ہم سب اللہ کا مال ہیں اور ہم نے بے شک اس کی طرف واپس جانا ہے۔میری پیار بہن اب اس دنیا میں نہیں رہیں،ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر اداکی جائے گی۔
بھارت میں موجود شاہد خان آفریدی جوکہ اب شاہد خان کے داماد ہیں۔وہ بھی رنجیدہ ہیں،۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی اظہار افسوس کیاہے۔