| | | | | | |

تو آپ دل پرلے ہی گئے،رمیز راجہ نے بابر اعظم کو کس بات پر چھیڑدیا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

تو آپ دل پرلے ہی گئے،رمیز راجہنے بابر اعظم کو کس بات پر چھیڑدیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ میراکام ہربال پرچھکالگانا نہیں،بابر اعظم سٹرائیک ریٹ پر پھر سخت جواب دے گئے۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہر میچ ہی اہم ہوتا ہے ،ایونٹ کی ٹاپر ٹیم کو ہرانے کی بڑی بات نہیں،ہر میچ ہی بڑا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ میراکام ہربال پر چوکا چھکا مارنا نہیں ہے۔میرا سٹرائیک ریٹ بہتر چل رہا ہے۔40 بالز پر 64 رنزکی اننگ کھیلنے والے بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں دل پر یہ بات نہیں لے گیا بلکہ سچ بتارہا ہوں۔انہوں نے اصل میں تنقید نگاروں کو جواب دیا۔

بابر اعظم کہتے ہیں کہ اگلے میچزجیتنے کیلئے بیٹنگ اور فیلڈنگ مزید بہتر کرنی ہوگی،ورنہ کوئی دن بھی برا ہوسکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *