| | | | |

جنوبی افریقا ویمنز ٹیم کا ملتان میں روایتی استقبال

ملتان،کرک اگین رپورٹ

جنوبی افریقا ویمنز ٹیم کا ملتان میں روایتی استقبال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم ملتان میں مقامی ہوٹل پہنچ گئی۔جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔

مہمان ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ پاکستان ویمنز ٹیم آج ساڑھے تین بجے انضمام الحق کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کرے گی۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *