| | |

میلبرن میں ایک نہیں کئی گھر خرید لئے،سری لنکن اسٹار ریٹائرہونے والے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

میلبرن میں ایک نہیں کئی گھر خرید لئے،سری لنکن اسٹار ریٹائرہونے والے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا کے تجربہ کار آل رائونڈر اینجلیو میتھیوز ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔

یہ بتایا جا رہا ہے کہ وائٹ بال فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کے بعد سابق آل فارمیٹ کپتان جزیرے سے ہجرت کر کے آسٹریلیا میں جنوب کی طرف چلے جائیں گے جہاں انہوں نے میلبورن میں کچھ گھر بھی خریدے ہیں۔وینندو ہسرنگا کی زیرقیادت سری لنکن ٹیم پہلے ہی امریکہ پہنچ چکی ہے اور وہ میگا ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کا اپنا پہلا میچ پیر، 3 جون کو نیساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، نیویارک میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔ ان کے گروپ میں بنگلہ دیش، نیپال اور نیدرلینڈز بھی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *