کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کے انڈر 19 اسٹار آریان ساونت رن آؤٹ ہوئے جسے اب تک کی سب سے عجیب و غریب وکٹ کہا جاسکتا ہے۔
وہ ایک گیند پر شاٹ لیگ کے فیلڈر کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوئے۔گیند ان کی ٹانگ سے ٹکرا ئی۔ اس کے بعد گیند ہیلمٹ سے ٹکرا گئی۔ اس کے بعد وہ سٹمپ میں جا لگی اور رن آئوٹ ہوئے۔
فرحان احمد پانچ وکٹیں لے کر ایک بار پھر اسٹار تھے لیکن یہ کافی نہیں تھا کیونکہ انگلینڈ انڈر 19ز اسٹیلن بوش میں جنوبی افریقہ مین انڈر 19 کے خلاف پہلے یوتھ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرنے سے ایک وکٹ سے محروم رہے۔