| | |

آسٹریلیا اور انگلینڈ میں لوٹ مار کا کامیاب اشتراک

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ

AFP/Getty Images

لوٹ مار کا کامیاب اشتراک۔انگلینڈ آسٹریلیا ٹی 20 سیریز برابر،ٹرافی شیئر کردی گئی۔

کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اتوار کو اولڈ ٹریفرڈ مانچسٹر کا فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل میچ نہیں ہوسکا،تیز بارش سے کھیل شروع ہی میں ختم کیا گیا۔آسٹریلیا نے پہلا اور انگلینڈ نے دوسرا ٹی 20 میچ جیتا تھا لیکن سیریز کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔

آسٹریلیا نے اس سے قنل سکاٹ لینڈ کے خلاف 3 میچزکی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا لیکن اس میچ سے قبل فٹنس ایشوز تھے،11 کھلاڑی بھی فٹ نہ تھے لیکن اس کی نوبت ہی نہ آئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *