| | |

ٹی 20 ورلڈ کپ چیمپئن بھارت زمبابوے سے ہارگیا

 

ہرارے ،کرک اگین رپورٹ

 

ٹی 20 ورلڈ کپ چیمپئن بھارت زمبابوے سے ہارگیا

 

عالمی ٹی 20 چیمپئن بھارت کو ٹائٹل جیتنے کے ٹھیک ایک ہفتہ بعد کمزور رینک کی سائیڈ زمبابوے سے اپ سیٹ شکست ۔

ہرارے میں میزبان ٹیم نے پہلا ٹی 20 میچ 13 رنز سے جیت کر سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے ۔

لو سکورنگ شو میں زمبابوے ٹیم 9 وکٹ پر 115 رنز بناسکی۔کلائیو میڈ نیٹ نے 29 رنز بنائے ۔روی بیشونی نے 13 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔
جواب میں بھارتی ٹیم 1 بال قبل صرف 102 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔شبمان گل 31 اور واشنگٹن سندر نے 27 رنز بنائے ۔سکندر رضا اور ٹینڈیا چتارا نے 3،3 وکٹیں لیں۔

کرکٹ تاریخ میں یہ زمبابوے کی بھارت کے خلاف 9 ویں میچ میں تیسری کامیابی ہے۔
بھارت کی ٹیم اپنے صف اول کھلاڑیوں کے بغیر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *