| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان کو سپر میں جاتے ہی دھچکا،کھلاڑی زخمی،متبادل شامل

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان کو سپر میں جاتے ہی دھچکا،کھلاڑی زخمی،متبادل شامل۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں افغانستان کو سپر 8 میں داخل ہوتے ہی دھچکا۔اس کے کھلاڑی مجیب الرحمان باقی ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کی جگہ حضرۃ اللہ زازائی کو شامل کیا گیا ہے۔

آئی سی سی تیکنیکی کمیٹی نے اس کی منظوری دے دی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *