| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،ایک اور ٹیم صرف 106 پر ڈھیر

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،ایک اور ٹیم صرف 106 پر ڈھیر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں ایک اور میچ کی بنیاد لو سکورنگ شو ہوگئی،ایسا امریکا میں ڈلاس میں ہوا۔جہاں  ایونٹ کے 7 ویں میچ میں جو کہ گروپ ڈی کا ہے۔نیپال کرکٹ ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف صرف 106 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔کپتان روہت پوری نے 35 رنزبنائے۔اننگ کی 4 بالٰیں ابھی باقی تھیں۔

نیدرلینڈز کے ٹم پرنگل اور وین بیک نے 3،3 وکٹیں لیں۔

ادھر برج ٹائون میں سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کا میچ بارش کے سبب رکا ہے۔سکاٹ لینڈ نے6.3 اوورز میں بناکسی نقصان کے 51 رنزبنالئے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *