| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آسٹریلیا کا سکواڈ،میچز شیڈول،ریکارڈ ساتھ

کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آسٹریلیا کا سکواڈ،میچز شیڈول،ریکارڈ ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی بڑی ٹیم آسٹریلیا کا تذکرہ ہے۔

آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈکپ صرف ایک بار جیتا ہے،اس بار کہاں کھڑا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ورلڈکپ کافاتح آسٹریلیا آئی سی سی کا یہ تیسرا ایونٹ بھی بیک وقت جیتنا چاہے گا۔

آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کااسکواڈ

 مچل مارش، ایشٹن اگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونیس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپا۔

ریزرو پلیئرز: جیک فریزر-میک گرک، میٹ شارٹ

آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا گروپ

گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، سکاٹ لینڈ، عمان

آسٹریلیا کے ورلڈ ٹی 20 کپ میچزکا شیڈول

بدھ 05-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ عمان صبح 5:30 بجے (جون 06پاکستان) بارباڈوس

ہفتہ 08-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ 10 بجے رات

منگل 11-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا 5.30 صبح (12 جون) اینٹیگوا

ہفتہ 15-جون-24 آسٹریلیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ صبح 5.30 بجے (16 جون) سینٹ لوشیا

آسٹریلیا کا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز

آسٹریلیا 2007 سے 2022 تک تمام 8 ٹی 20 ورلڈکپ کھیل چکا ہے۔ایک بار 2021 میں وہ جیتا ہے۔آسٹریلیا نے 40 میں سے 25 میچز جیتے ہیں اور اسے 15 میچزمیں ناکامی ہوئی ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان اسکواڈ،شیڈول اور سابقہ ریکارڈ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *