| | | | | |

ٹی 20ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش اسکواڈ،میچز اور ریکارڈز،آج بڑا امتحان

کرک اگین رپورٹ

ٹی 20ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش اسکواڈ،میچز اور ریکارڈز،آج بڑا امتحان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اب بنگلہ دیش کا رخ کرتےہیں جو خود اس وقت امریکا میں شدید ڈپریشن کا شکار ہے۔

بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل پریشانی میں ہے۔امریکا میں 3 ٹی 20 میچ کی سیریز ہارچکا،عزت بحالی کے کچھ حصہ کیلئے اس کے پاس آج آخری چانس ہے۔تیسرا ٹی 20 آج کھیلا جارہا ہے۔مستفیض الرحمان کی انجری سے نجات کی امیدوں میں ہے۔

بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ

بنگلہ دیش: نجم الحسین شانتو (کپتان)، تسکین احمد، لٹن داس، سومیا سرکار، تنزید حسن تمیم، شکیب الحسن، توحید ہردوئے، محمود اللہ ریاض، جیکر علی انیک، تنویر اسلام، شاک مہیدی حسن، رشاد حسین، مستفیض الرحمان، شوریٰ الاسلام، تنظیم حسن ثاقب۔ سفری ذخائر: عفیف حسین، حسن محمود۔

بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈکپ گروپ

گروپ ڈی: جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، نیپال

بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈکپ میچز شیڈول

جمعہ 07-جون-24 سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش صبح 5:30 بجے (جون 08پاکستان) ڈیلاس

پیر 10-جون-24 جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش شام 7.30 بجے نیویارک

جمعرات 13-06-2024 بنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز شام 7.30 بجے سینٹ ونسنٹ

اتوار 16-جون-24 بنگلہ دیش بمقابلہ نیپال صبح 4.30 بجے (17 جون) سینٹ ونسنٹ

بنگلہ دیش کا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز

ٹیسٹ ملک بنگلہ دیش کا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈ تباہ کن ہے،اس کے لئے اور اس کے فینز کیلئے۔نہایت افسوسناک ہے۔2007 سے 2022 تک تمام 8 ایونٹس کھیلے۔ایک بار 2007 میں  سپر 8 تک ہی پہنچ سکا۔اس کے آگے کہاں منزل۔اب تک 38 میچز میں سے صرف 9 میچز جیتے اور 28 ہارے ہیں۔ایک میچ بے بتیجہ کھیلا۔

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کا اسکواڈ،شیڈول اور ریکارڈ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آسٹریلیا کا سکواڈ،میچز شیڈول،ریکارڈ ساتھ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان اسکواڈ،شیڈول اور سابقہ ریکارڈ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *