کنگسٹن،جمیکا
ICC/Getty Images
ٹی 20 ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش کا نیپال کے خلاف بھیانک آغاز۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ گروپ ڈی میں بنگلہ دیش کی اہم ترین میچ میں نیپال کے خلاف بیٹنگ جاری،ابتدائی 4 وکٹیں فوری اڑگئی ہیں۔
انٹیگا میں نیپال ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا۔21 رنز تک آتے ٹائیگرز کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔آئوٹ ہونے والوں میں کپتان نجم الحسن توحید 9 اور لٹن داس 10بھی شامل ہیں۔
بنگلہ دیش کیلئے جیت ضروری ہے اور شکست بھی معمولی مارجن کی قابل قبول ہوگی۔
آخری اطلاعات تک7 اوورز میں 38 پر 4 آئوٹ تھے۔