کرک اگین رپورٹ
ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ بی کی سکاٹ لینڈ،نمیبیا اور عمان کے اسکواڈزوریکارڈز،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ بی میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے ساتھ باقی بہت ہی 3 چھوٹی ٹیمیں ہیں،اب انکا یہاں تذکرہ ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ کہانی میں اسکواڈز اور ریکارڈز دیکھتے ہیں۔
نمیبیا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ
گیرہارڈ ایراسمس (کپتان)، زین گرین، مائیکل وان لنگن، ڈیلن لیچر، روبن ٹرمپلمین، جیک براسیل، بین شیکونگو، ٹینگینی لونگامینی، نیکو ڈیوین، جے جے سمٹ، جان فریلنک، جے پی کوٹزے، ڈیوڈ ویز، برنارڈ شولٹز، مالان کروگر
عمان کا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ
عاقب الیاس ، ذیشان مقصود، کشیپ پرجاپتی، پراتک اٹھاولے، آیان خان، شعیب خان، محمد ندیم، نسیم خوشی، مہران خان، بلال خان، رفیع اللہ، کلیم اللہ، فیاض بٹ، شکیل احمد، خالد کیل۔ ریزرو: جتندر سنگھ، سمے شریواستوا، سفیان محمود، جے اوڈیدرا
سکاٹ لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ
رچی بیرنگٹن (کپتان)، میتھیو کراس، بریڈ کری، کرس گریوز، اولی ہیئرز، جیک جارویس، مائیکل جونز، مائیکل لیسک، برینڈن میک مولن، جارج منسی، سفیان شریف، کرس سول، چارلی ٹیئر، مارک واٹ، بریڈ وہیل۔
نمیبیا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز
نمیبیا مسلسل تیسرا ٹی 20 ورلڈکپ کھیلے گا،2021 اور 2022 میں شرکت ہوچکی۔11میچز کھیلے۔4 جیتے اور 7 ہارے،پہلے ایونٹ میں سپر 12 کھیلا تھا۔
سکاٹ لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈ
یہ ٹیم 2007 سے 2022 تک 5 بار ٹی 20 ورلڈکپ کھیل چکی ہے۔2021 میں سپر 12 کھیلا۔18 میچز میں سے 5 جیتے،12 ہارے ہیں،ایک میچ بے نتیجہ تھا۔
عمان ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز
دوبار یہ ایونٹ کھیل چکے۔6 میچز میں سے 2 جیتے اور 3 ہارے،ایک میچ بے نتیجہ تھا،پہلی بار 2016 اور دوسری بار 2022 میں آئے تھے۔