| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ سی کی چھوٹی ٹیمیں یوگنڈا اور پاپانیو گنی سکواڈزوریکارڈز

کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،گروپ سی کی چھوٹی ٹیمیں یوگنڈا اور پاپانیو گنی سکواڈزوریکارڈز۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ سی کی صورتحال دلچسپ ہوگی،3 بڑی ٹیموں کے ساتھ یہ 2 چھوٹی ٹیمیں ہیں۔نیوزی لینڈ،ویسٹ انڈیز اور افغانستان تو پہلے ہی چیلنج ہونگی۔

یوگنڈا سکواڈ

برائن مسابا (کپتان)، سائمن سیسازی، راجر مکاسا، کوسماس کیوتا، دنیش ناکرانی، فریڈ اچیلم، کینتھ ویسوا، الپیش رمجانی، فرینک نسوبوگا، ہنری سینیونڈو، بلال حسون، رابنسن اوبیا، ریاضت علی پٹیل، جوما جی شاہ . سفری ذخائر: معصوم میوباز، رونالڈ لوٹایا

پاپوا نیو گنی سکواڈ

اسد اللہ والا، الی ناؤ، چاڈ سوپر، سی جے امینی، ہلا ویرے، ہیری ہیری، جیک گارڈنر، جان کریکو، کبوا واگی موریا، کپلنگ ڈوریگا، لیگا سیاکا، نارمن وانووا، سیما کامیا، سیس باؤ، ٹونی یورا

یوگنڈا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈ

پہلی بار آمد ہوئی ہے

پاپا نیو گنی ریکارڈ

دوسری بار شرکت ہوگی،2021 میں ایک بار کھیلے،تمام 3 میچز ہارے تھے۔

ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈز،میچز شیڈول اور ریکارڈز

نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سکواڈز،میچز شیڈول اور ریکارڈز

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان اسکواڈ،شیڈول اور سابقہ ریکارڈ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *