کرک اگین رپورٹ
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا بھارتی سکواڈ،میچز شیڈول اور ریکارڈز۔ٹی 20 ورلڈکپ کہانی میں بھارت کا ذکر ہے۔بھارت کا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز،میچز شیڈول اور ریکارڈز کی بات ہے۔
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے پاکستان کے گروپ اے میں شامل بھارت ایک بڑا خطرہ ہے۔کپتان روہت شرما کی کپتانی میں تمام کھلاڑی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کا سکواڈ
روہت شرما (کپتان)، ہاردک پانڈیا، یشسوی جیسوال، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادیو، رشبھ پنت، سنجو سیمسن، شیوم دوبے، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، کلدیپ یادیو، یوزویندرا چاہل، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ، محمد۔ سراج۔ ریزرو: شبمن گل، رنکو سنگھ، خلیل احمد، اویش کھا۔
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت کا گروپ
گروپ اے: بھارت، پاکستان، آئرلینڈ، کینیڈا، امریکہ
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت کے میچز کا شیڈول
بدھ 05-جون-24 انڈیا بمقابلہ آئرلینڈ شام 7:30 بجے نیویارک
اتوار 09-جون-24 انڈیا بمقابلہ پاکستان شام 7.30 بجے نیویارک
بدھ 12-جون-24 امریکہ بمقابلہ انڈیا شام 7:30 نیویارک
ہفتہ 15-جون-24 انڈیا بمقابلہ کینیڈا شام 7.30 بجے
ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارتی ریکارڈز
بھارت بھی 2007 سے 2022 تک تمام 8 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلا۔پہلا ورلڈکپ 2007 جیتا۔7 برس بعد 2014 میں رنراپ رہاہے۔متعدد ایونٹس میں سپر 8 یا سپر 12 تک محدود رہا،صرف 4 بار ہی سیمی فائنل تک جاسکا ہے۔44 میں سے 27 میچزجیتے ہیں اور15 ہارے ہیں۔ایک میچ بے نتیجہ تھا،ایک ٹائی ہوکر جیتا۔
ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آسٹریلیا کا سکواڈ،میچز شیڈول،ریکارڈ ساتھ
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کا اسکواڈ،شیڈول اور ریکارڈ