| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آئرلینڈ نے 32 پر 6 وکٹ گنواکر بھی پاکستان کو معقول ہدف دے دیا

فلوریڈا،کرک اگین رپورٹ

ICC/Getty Images

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،آئرلینڈ نے 32 پر 6 وکٹ گنواکر بھی پاکستان کو 107 رنز کامعقول ہدف دے دیا۔پاکستان نے اپنے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے آخری میچ میں آئرلینڈ کو آئوٹ نہ کرسکا،آئرش ٹیم نے 9 وکٹ پر 106  رنز بنائے۔فلوریڈا میں شیڈول میچز میں سے آخری میچ ہوہی گیا۔بارش آئی نہ کوئی مسئلہ ہوا۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر آئرش ٹیم کو پہلے کھلایا جو 32 رنز پر 6 وکٹ گنوانے کے باوجود   رنزکر گئی۔گریتھ ڈینلی نے 31 رنزکی اننگ کھیلی۔مارک اڈیئر نے 15 رنزبنائے۔

پاکستان کی جانب سے  شاہین نے 22 رنز دے کر  3 اورعامر نےصرف11 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔عباس آفریدی کو 2 اوورز میں 23 اور شاداب خان کو ایک اوور میں 11 رنز پڑے۔عماد وسیم نے 4 اوورز میں صرف8 رنز دیئے اور 3 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *