| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کوارٹر فائنل کا ٹاس،جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کوارٹر فائنل کا ٹاس،جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔یہ ایک دلچسپ لیکن ناقابل یقین روز ہے۔ایک انتہائی عجب میچ کا دن۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ 2 کا آخری میچ۔

ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقا۔یہ میچ کوارٹر فائنل بن گیا،جو جیتا،وہ سیمی فائنل میں جوہارا،وہ گھر سے باہر،چاہے ویسٹ انڈیز ہی کیوں نہ ہو۔

نارتھ سائونڈ اٹیگا میں جنوبی افریقا نے قیمی ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے  بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم نے ماضی سے سیکھا ہے اور اپنی نبض پرقابو رکھیں گے،شسمی واپس آئے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے کپتان نے انکشاف کیا ہے کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرتے،کیونہ ہمیں علم ہےکہ کیسے کھیلنا ہے،کہاں کھیلبنا ہے۔ایک تبدیلی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *