کرک اگین رپورٹ
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 جنوبی افریقا سکواڈ،میچز اور ریکارڈز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ چوکرز کا ذکر ہے۔پروٹیز کی بات ہے۔جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ 2024 کا بیان ہے۔جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز کی بات ہے اور اس کت گروپ ومیچز کی تاریخیں ہیں۔
جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ
جنوبی افریقہ: ایڈن مارکرم (کپتان)، اوٹنئیل بارٹمین، جیرالڈ کوٹزی، کوئنٹن ڈی کوک، بیجورن فورٹوئن، ریزا ہینڈرکس، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن، کیشو مہاراج، ڈیوڈ ملر، اینریچ نورٹجے، کاگیسو ربادا، ریان رکیلٹن، تبریز شمسی سٹبس۔
جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 گروپ
گروپ ڈی: جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، نیپال
جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ میچز شیڈول
پیر 03-جون-24 سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ شام 730 بجے نیویارک
ہفتہ 08-جون-24 نیدرلینڈز بمقابلہ جنوبی افریقہ شام 7:30 بجے نیویارک
پیر 10-جون-24 جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش شام 7.30 بجے نیویارک
جمعہ 14-جون-24 جنوبی افریقہ بمقابلہ نیپال صبح 4.30 بجے (15 جون) سینٹ ونسنٹ
جنوبی افریقا ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز
پروٹیز بھی 2007 سے 2022 تک تمام 8 ٹی 20 ورلڈکپ کھیل چکے ہیں لیکن چوکرز ہیں۔2009 اور 2014 کے ورلڈٹی 20 کپ کے سیمی فائنل تک ہی ان کی رسائی ہوسکی ہے،اس کے علاوہ گروپ سٹیج تک محدود ہوئے ہیں۔اتفاق سے دونوں بار سیمی فائنل ہارے ہیں۔40 میں سے 24 میچز جیتے ہیں اور 15 ہارے ہیں۔ایک میچ بے نتیجہ تھا۔
انگلینڈ کا ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ،میچز شیڈول اور مکمل ریکارڈ
ٹی 20ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش اسکواڈ،میچز اور ریکارڈز،آج بڑا امتحان