کرک اگین رپورٹ
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے۔ چوتھےوآخری گروپ ڈی میں بھی 3 بڑی اور 2 چھوٹی ٹیمیں ہیں۔جنوبی افریقہ ،سری لنکا اور بنگلہ دیش کا ذکر ہوچکا،اب یہاں ٹی 20 ورلڈ کپ کہانی میں نیدرلینڈز اور نیپال اسکواڈز کا تذکرہ ہے۔ساتھ میں ان کے ٹی 20 ورلڈ کپ ریکارڈز کا بھی جائزہ ہے۔
گروپ ڈی: جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، نیپال
نیپال ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ
روہت پاڈیل (کپتان)، آصف شیخ، انیل کمار ساہ، کشال بھرٹیل، کشال مالا، دیپیندر سنگھ ایری، للت راج بنشی، کرن کے سی، گلشن جھا، سومپال کامی، پرتیس جی سی، سندیپ جورا، ابیناش بوہارا، ساگر دھکل، کمل سنگھ آئری۔
نیدرلینڈز ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ
سکاٹ ایڈورڈز (کپتان)، آرین دت، باس ڈی لیڈے، کائل کلین، لوگن وین بیک، میکس او ڈاؤڈ، مائیکل لیویٹ، پال وین میکرین، ثاقب ذوالفقار، سائبرینڈ اینجلبریچ، تیجا ندامانورو، ٹم پرنگل، وکرم سنگھ، ویو کنگما، ویسلے بیریسی.. ٹریولنگ ریزرو: ریان کلین
نیپال ٹی 20 ورلڈ کپ ریکارڈز
نیپال کی ٹیم اس سے قبل ایک بار 2014 میں ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلی۔پہلے مرحلہ سے باہر ہوئی۔3 میچز میں سے ایک ہارا اور 2 جیتے ہیں۔
نیدرلینڈز ٹی 20 ورلڈ کپ ریکارڈز
نیدرلینڈز کا کمال ہے۔2009 سے 2022 تک 5 ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے۔2 برس قبل ڈنکا بجایا۔سپر 12 کھیلا۔اب تک میچز 23کھیلے ہیں۔9 میچز جیتے ہیں اور 13 میچز ہارے ہیں۔ایک میچ بے نتیجہ رہا۔
سری لنکا ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سکواڈ،میچز شیڈول اور کمال ریکارڈز
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 جنوبی افریقا سکواڈ،میچز اور ریکارڈز
ٹی 20ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش اسکواڈ،میچز اور ریکارڈز،آج بڑا امتحان