میلبرن،کرک اگین رپورٹ
Getty Images
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 میچزتمام ہوگئے۔بھارت نے آخری میچ میں زمبابوے کو 71 رنزکے بھاتری مارجن سے ہراکر باوقار کامیابی نام کی۔یوں بھارتی ٹیم گروپ 2 میں 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور پاکستان نے 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر کی ٹیم کے طور پر مہم تمام کی ہے۔اس طرح اسی پوزیشن کے ساتھ سیمی فائنل کے اہل ہوئے ہیں۔
ادھر گروپ 1 میں نیوزی لینڈ نے 7 اور انگلینڈ نے 6 پوائنٹس کے ساتھ نمبر ون اور 2 کے طور پر فنش کیا تھا اور سیمی فائنل کے اہل ہوئے تھے۔یوں قانون کے مطابق گروپ 1 کی نمبر ٹئیم گروپ 2 کی نمبر 2 ٹیم سے کھیلے گی اور گروپ 2 کی نمبر ون ٹیم گروپ 1کی نمبر 2 سائیڈ سے ٹکرائے گی۔
ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کاسیمی فائنل کس سے پڑگیا،1992 ورلڈکپ کا سکرپٹ حاوی
ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنلز شیڈول
پہلا سیمی فائنل؛،9 نومبر پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،سڈنی
دوسرا سیمی فائنل،10 نومبر،بھارت بمقابلہ انگلینڈ،ایڈیلیڈ
نوٹ،ٹیموں کا ہیر پھر صرف ایک صورت ممکن ہے کہ زمبابو
فائنل 13 نومبر کو ایم سی جی میں کھیلا جائے گا۔
کرک اگین یہ شیڈول پہلے ہی شائع کرچکا ہے۔