| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ،نیپال ٹیم کا اعلان،ایک جیل میں

کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ،نیپال ٹیم کا اعلان،ایک جیل میں۔نیپال کرکٹ ورلڈٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔

روہت پاڈیل اگلے ماہ ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیپال کی ایک  ٹیم کی قیادت کریں گے۔

نیپال کے توسیعی اسکواڈ میں سے جو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیل رہا ہے ،اس میں سے عارف شیخ، بیبیک یادیو اور آکاش چند کو ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ سے باہر رکھا گیا ہے۔ نیپال کے مشہور ٹی ٹوئنٹی کرکٹر سندیپ لامیچھانے اس وقت عصمت دری کے جرم میں جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے نیپال کا سکواڈ

روہت پاڈیل (کپتان)، آصف شیخ، انیل کمار ساہ، کشال بھرٹیل، کشال مالا، دیپیندر سنگھ ایری، للت راج بنشی، کرن کے سی، گلشن جھا، سومپال کامی، پرتیس جی سی، سندیپ جورا، ابیناش بوہارا، ساگر دھکل، کمل سنگھ ایری

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *