| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا آج سے آغاز،شیڈول اور ٹائمنگ

 

کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا آج سے آغاز،شیڈول اور ٹائمنگ

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچز کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔

آئی سی سی نے 27 مئی کے 3 میچز شیڈول کئے ہیں لیکن پاکستان کے وقت کے مطابق آج رات 8 بجے ایک میچ ہوگا۔اگلے 2 میچز رات 12 بجے اور صبح 5 بجے ہونگے ۔یوں ایشیا میں تاریخ بدل چکی ہوگی۔

کل 17 ٹیمیں وارم اپ گیمز کھیل رہی ہیں، جن میں جنوبی افریقہ بھی شامل ہے، جو فلوریڈا میں 29 تاریخ کو انٹرا اسکواڈ کھیل رہے ہیں

آج 27 مئی کو کینیڈا بمقابلہ نیپال رات ساڑھے 8 بجے

آج عمان بمقابلہ پی این جی رات 12 بجے

نمیبیا بمقابلہ یوگنڈا ،کل صبح 4 بجے

پیر 27 مئی
کینیڈا بمقابلہ نیپال، گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، گرینڈ پریری، ٹیکساس
عمان بمقابلہ پاپوا نیو گنی، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
نمیبیا بمقابلہ یوگنڈا، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو

منگل 28 مئی
سری لنکا بمقابلہ نیدرلینڈز، بروورڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم، بروورڈ کاؤنٹی، فلوریڈا
بنگلہ دیش بمقابلہ امریکہ، گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، گرینڈ پریری، ٹیکساس
آسٹریلیا بمقابلہ نمیبیا، کوئینز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو

بدھ 29 مئی
جنوبی افریقہ انٹرا اسکواڈ، بروورڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم، بروورڈ کاؤنٹی، فلوریڈا
افغانستان بمقابلہ عمان، کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو

جمعرات 30 مئی
نیپال بمقابلہ امریکہ، گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، گرینڈ پریری، ٹیکساس
سکاٹ لینڈ بمقابلہ یوگنڈا، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
نیدرلینڈز بمقابلہ کینیڈا، گرینڈ پریری کرکٹ اسٹیڈیم، گرینڈ پریری، ٹیکساس
نمیبیا بمقابلہ پاپوا نیو گنی، برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا، کوئنز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو

جمعہ 31 مئی
آئرلینڈ بمقابلہ سری لنکا، بروورڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم، بروورڈ کاؤنٹی، فلوریڈا
سکاٹ لینڈ بمقابلہ افغانستان، کوئینز پارک اوول، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو

ہفتہ یکم جون
بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *