سٹاپ کلاک مستقل قانون،آئی سی سی کی منظوری،نفاذکب سے،جانیئے
| | | |

سٹاپ کلاک مستقل قانون،آئی سی سی کی منظوری،نفاذکب سے،جانیئے

    دبئی،کرک اگین رپورٹ سٹاپ کلاک مستقل قانون،آئی سی سی کی منظوری،نفاذکب سے،جانیئے ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سٹاپ کلاک قاعدہ جو اس وقت آزمائش سے گزر رہا ہے، بین الاقوامی کرکٹ میں ایک مستقل ضرورت  بننے کے لیے تیار ہے، جون میں آنے والے  ٹی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے…