چیمپئنز ٹرافی کا مکمل شیڈول آگیا،ایک ایک میچ کی تاریخ اور مقام جانیئے
لندن،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی کا مکمل شیڈول آگیا،ایک ایک میچ کی تاریخ اور مقام جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول انگلش میڈیا میں لیک ہوگیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تیار کیا گیا شیڈول آئی سی سی نےمتعلقہ ممالک کو منظوری…