ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 میں بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا میچ آج صبح
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 میں بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا میچ آج صبح

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 میں بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا میچ آج صبح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں آج 21 جون 2024 کو پہلا میچ صبح ساڑھے 5 بجے کھیلا جائے گا۔یہ میچ گروپ 1 میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش…

ٹی20 ورلڈکپ 2024سپر 8،افغانستان بھارت کے آگے لیٹ گیا،بڑی شکست
| | | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ 2024سپر 8،افغانستان بھارت کے آگے لیٹ گیا،بڑی شکست

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی20 ورلڈکپ 2024سپر 8،افغانستان بھارت کے آگے لیٹ گیا،بڑی شکست۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 میچ میں افغانستان کی بیٹنگ لائن غوطہ کھاگئی۔بائولرز کی محنت پر پانی پھیردیا۔بھارت نے سپر 8 میں اپنا پہلا میچ 47 رنز سے جیت لیا…

بھارت افغانستان میچ کا ٹاس متنازعہ،راشد خان ہکا بکا
| | | | | | |

بھارت افغانستان میچ کا ٹاس متنازعہ،راشد خان ہکا بکا

  کرک اگین رپورٹ بھارت افغانستان میچ کا ٹاس متنازعہ،راشد خان ہکا بکا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 کے میچ میں ٹاس ایک بار پھر متنازعہ ہوگیا ہے۔ بھارت اور افغانستان کے میچ کے ٹاس پر میچ ریفری ڈیوڈ بون نے پہلے اعلان کیا کہ افغانستان کے کپتان راشد خان…

سرجیکل زیادہ،تماشہ کم،بھارت اور افغانستان میں آج ہوگی جنگ،بابر اعظم کس کیلئے چیلنج
| | | | | | |

سرجیکل زیادہ،تماشہ کم،بھارت اور افغانستان میں آج ہوگی جنگ،بابر اعظم کس کیلئے چیلنج

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ یہ نتیجہ اگر ہو کہ افغانستان نے بھارت کو ہرادیا ہے تو کیا ہوگا۔سرجیکل کرکٹ اٹیک ہوگا،اسے تماشہ سجھا نہیں جائے گا لیکن بنایا ضرور جائے گا۔افغانستان کا بائولنگ اٹیک کچھ بھی کرسکتا ہے۔کسی بھی ٹیم کی بیٹنگ لائن کو اڑاسکتا ہے۔سرجیکل زیادہ،تماشہ کم،بھارت اور افغانستان میں آج ہوگی جنگ،بابر اعظم…

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا حال پاکستان جیسا،بارش نے اہم میچ روک دیا،تازہ اپ ڈیٹ
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا حال پاکستان جیسا،بارش نے اہم میچ روک دیا،تازہ اپ ڈیٹ

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا حال پاکستان جیسا،بارش نے اہم میچ روک دیا،تازہ اپ ڈیٹ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کے حالات بھی پاکستان سے مل گئے،اس کے اہم ترین آخری میچ میں  بارش کے باعث کھیل تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔آئی سی سی اعلان کے مطابق اگلا جائزہ…

فلوریڈا ،بھارت اور کینیڈا کا میچ بھی منسوخ
| | | | |

فلوریڈا ،بھارت اور کینیڈا کا میچ بھی منسوخ

    فلوریڈا ،کرک اگین رپورٹ فلوریڈا ،بھارت اور کینیڈا کا میچ بھی منسوخ امریکہ میں ایک اور میچ بارش کی نذر ۔آئی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے گروپ اے کا ایک اور میچ مسلسل دوسرے روز بارش اور خراب آئوٹ فیلڈ کی نذر ہوگیا۔ بھارت اور کینیڈا کا میچ نہ ہوسکا۔یوں…

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل صبح افغانستان کا مقابلہ پی این جی سے،اڑان اور اٹھان سپر 8 والی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل صبح افغانستان کا مقابلہ پی این جی سے،اڑان اور اٹھان سپر 8 والی

    ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ ،کل صبح افغانستان کا مقابلہ پی این جی سے،اڑان اور اٹھان سپر 8 والی کنڈیشنز اور موسم افغانستان کے حق میں ہیں۔ٹاس کا سکہ بھی حق میں گرا تو پاپوا نیو گنی ٹیم کل صبح افغانستان اٹیک کے سامنے ذبح ہو جائے گی۔…

ٹی 20 ورلڈکپ،نحوست نے پاکستان کرکٹ کا جنازہ اٹھادیا،بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا،سپر8 اب خواب
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،نحوست نے پاکستان کرکٹ کا جنازہ اٹھادیا،بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا،سپر8 اب خواب

نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،نحوست نے پاکستان کرکٹ کا جنازہ اٹھادیا،بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا،سپر8 اب خواب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سب سے بڑے میچ میں روایتی حریف بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارگیا۔رواں ایونٹ میں یہ اس کی امریکا سے…

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،ویسٹ انڈیز اور یوگنڈا میچ کا ٹاس ہوگیا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،ویسٹ انڈیز اور یوگنڈا میچ کا ٹاس ہوگیا

گیانا،کرک اگین رپورٹ ICC/Getty Images ٹی 20 ورلڈکپ 2024،ویسٹ انڈیز اور یوگنڈا میچ کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں گروپ سی کا اپنا دوسرا میچ یوگنڈا کے خلاف کھیل رہی ہے۔گیانا میں یہ میچ شیڈول ہے۔اس کا ٹاس ہوا ہے۔آئی سی سی…

پاکستان بمقابلہ بھارت ،باہمی ٹی 20 ریکارڈز ،میچز،ٹاپ پرفارمرز
| | | | | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت ،باہمی ٹی 20 ریکارڈز ،میچز،ٹاپ پرفارمرز

    نیویارک ،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت ،باہمی ٹی 20 ریکارڈز ،میچز،ٹاپ پرفارمرز پاکستان بمقابلہ بھارت ،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں روایتی حریفوں کے درمیان کل اتوار 9 جون کو نیویارک میں جوڑ پڑے گا۔ گروپ اے میں بھارت آئرلینڈ کو ہرا کا ہے اور پاکستان امریکا سے ہارا…

ٹی 20 ورلڈکپ2024،آج ایک اور بڑا روایتی مقابلہ،ناصر حسین اپنے ہی کھلاڑیوں کی کک سے بال بال بچے
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ2024،آج ایک اور بڑا روایتی مقابلہ،ناصر حسین اپنے ہی کھلاڑیوں کی کک سے بال بال بچے

برج ٹائون،بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ2024،آج ایک اور بڑا روایتی مقابلہ،ناصر حسین اپنے ہی کھلاڑیوں کی کک سے بال بال بچے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا 17 واں میچ،گروپ بی۔انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا۔بڑی جنگ،مقام ہے۔برج تائون۔بارباڈوس۔تاریخ ہے۔8 جون  بروز ہفتہ،رات 10 بجے پاکستانی وقت۔…

پاکستان کو اب بھولیں،افغانستان کی بھی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی ٹی 20 ورلڈکپ فتح،پیش گوئی سچ
| | | | | | | |

پاکستان کو اب بھولیں،افغانستان کی بھی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی ٹی 20 ورلڈکپ فتح،پیش گوئی سچ

گیانا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کو اب بھولیں،افغانستان کی بھی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی ٹی 20 ورلڈکپ فتح،پیش گوئی سچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی امریکا سے شکست کو اب ذرا بھلادیں۔افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف بڑا اپ سیٹ کردیا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ ہسٹری میں پہلی بار افغانستان نے نیوزی لینڈ…