انٹر کلب ون ڈے کپ کا اعلان،پی سی بی کا نیا ایونٹ
| |

انٹر کلب ون ڈے کپ کا اعلان،پی سی بی کا نیا ایونٹ

    لاہور 27 مارچ، 2024، پی سی بی میڈیا ریلیز,کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو ملک کے 16 ریجنز میں اپریل میں منعقد ہوگا ۔ پی سی بی آئین 2014 کے تحت تمام رجسٹرڈ کرکٹ کلب ( فعال اور غیر فعال) اس…