اب تک کا آخری ون ڈے ایشیاکپ،پاکستان کی نہایت مایوس کن پرفارمنس،ڈرامائی فائنل
| | | | | | |

اب تک کا آخری ون ڈے ایشیاکپ،پاکستان کی نہایت مایوس کن پرفارمنس،ڈرامائی فائنل

عمران عثمانی اب تک کا آخری ون ڈے ایشیاکپ،پاکستان کی نہایت مایوس کن پرفارمنس،ڈرامائی فائنل۔ایشیا کپ تاریخ کے ساتھ حال  یہ ہے کہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 30 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا۔اتفاق یہ ہے کہ اب تک کا آخری ون ڈے ایشیا کپ 4 برس قبل عرب امارات میں کھیلا گیا تھا۔یہ اس…