انٹرنیشنل | انٹرویوز | پاکستان | پاکستان سپر لیگ | تازہ ترین | ٹی 20 لیگز | ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 | نیشنل | ہوم
ملتان سلطانز کی خاتون کوچ نے روزہ رکھ لیا،تاثرات دلچسپ
کراچی،کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانز کی خاتون کوچ نے روزہ رکھ لیا،تاثرات دلچسپ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کی خاتون سپن بائولنگ کوچ نے بھی ٹیم سے متاثر ہوکر روزے رکھنا شروع کردیئے ہیں،اس کا انکشاف انہوں نے اپنیا یک ویڈیو میں کیا ہے۔ ایلکزاہارٹلی کھلاڑیوں کے روزہ رکھنے اور شام…