یوٹرن ثابت،محمد عامر برطانوی شہری،مکی آرتھرنے سال پہلے ہی ڈربی شائرسےمعاہدہ کروادیا
| | | |

یوٹرن ثابت،محمد عامر برطانوی شہری،مکی آرتھرنے سال پہلے ہی ڈربی شائرسےمعاہدہ کروادیا

لندن،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کا یوٹرن ثابت ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہے کہ لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے ہیں۔اس سے بھی آگے یہ ہورہا ہے کہ اگلے سال 2024 میں وہ سرکاری طورپر انگلینڈ کے شہری بن جائیں گے۔دوسراکمال یا اتفاق دیکھیں کہ ان کو ہمیشہ سپورٹ کرنے والے…