پاکستان انڈر19 ٹیم سلیکشن بھی متنازعہ،عذیرممتازسمیت کئی نظرانداز،پی سی بی ڈائریکٹر کو کھلاخط
| | |

پاکستان انڈر19 ٹیم سلیکشن بھی متنازعہ،عذیرممتازسمیت کئی نظرانداز،پی سی بی ڈائریکٹر کو کھلاخط

ملتان ،کرک اگین رپورٹ پاکستان انڈر19 ٹیم سلیکشن بھی متنازعہ،عذیرممتازسمیت کئی نظرانداز جنید ضیا ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشن  پی سی بی لاہور کے نام ایک کھلا خط منظر عام پر آگیا ہے۔اس میں انہیں مخاطب کرکے لکھا گیا ہے کہ انٹر ڈسڑکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے ملتان ڈسڑکٹ کی اعلان کردہ بیس رکنی ٹیم…