پی سی بی نے احسان عادل اور حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
| | | |

پی سی بی نے احسان عادل اور حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر احسان عادل اور آل راؤنڈر حماد اعظم کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو ان کی کرکٹ میں خدمات پر مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔احسان عادل نے فروری 2013ء میں جنوبی افریقہ…