جگ ہنسائی یا شرمندگی ،بھارتی بورڈ نے ورلڈ کپ شیڈول پر اہم فیصلہ جاری کردیا
| | | | | | | | |

جگ ہنسائی یا شرمندگی ،بھارتی بورڈ نے ورلڈ کپ شیڈول پر اہم فیصلہ جاری کردیا

    ممبئی،کرک اگین رپورٹ جگ ہنسائی یا شرمندگی ،بھارتی بورڈ نے ورلڈ کپ شیڈول پر اہم فیصلہ جاری کردیا بھارتی کرکٹ بورڈ جگ ہنسائی سے ڈر گیا۔ورلڈ کپ شیڈول میں مزید تبدیلی سے انکار کردیا۔اپنی ہی کرکٹ ایسوسی ایشن کے تحفظات دور کردیئے۔ حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کو مطلع کیاگیا…