آئی پی ایل 2024،لکھنو میں پنجاب کنگز  ادب کے ساتھ ہار گئی
| | | |

آئی پی ایل 2024،لکھنو میں پنجاب کنگز ادب کے ساتھ ہار گئی

لکھنو،کرک اگین رپورٹ Image source:BCCI آئی پی ایل 2024،لکھنو میں پنجاب کنگز ادب کے ساتھ ہار مان گئی ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لکھنو میں ادبی کرکٹ۔پنجاب کنگز نے نہایت ادب کے ساتھ اپنی ہار مان لی،حالانکہ 200 رنز کے تعاقب میں پنجاب کنگز نے 12 ویں اوور کی تکمیل سے قبل…