ٹیون تبدیل،چانسز پر بھی حیران کن جواب،سابق بھارتی کرکٹرزکا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ
کینڈی،کرک اگین رپورٹ ٹیون تبدیل،چانسز پر بھی حیران کن جواب،سابق بھارتی کرکٹرزکا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے بڑے میچ سے قبل بڑےکھلاڑیوں کے تجزیے اور تبصرے سامنے آگئے ہیں۔پہلی بار دیکھا گیا ہے کہ بھارتی میڈیا اور اسی طرح پاکستانی میڈیا پر آنے والےوہی سابق…