کرکٹ ورلڈکپ کہانی،بیٹنگ،بائولنگ،فیلڈنگ،ٹیم ریکارڈز،ٹاپ بیٹرزوبائولرز،پلیئرز آف دی ایونٹس
| | | | | | | | | | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ کہانی،بیٹنگ،بائولنگ،فیلڈنگ،ٹیم ریکارڈز،ٹاپ بیٹرزوبائولرز،پلیئرز آف دی ایونٹس

کرکٹ ورلڈکپ کہانی،سلور جوبلی ایڈیشن کی یہ آن لائن اقساط ہیں،اس کی 15 ویں قسط پیش خدمت ہے،اس میں ورلڈکپ کے بیٹنگ،بائولنگ،فیلڈنگ ریکارڈز کے ساتھ ٹیم ریکارڈز بھی ہیں۔ساتھ میں ہر ورلڈکپ کے ٹاپ اسکورر،ٹاپ وکٹ ٹیکر اور ہر ورلڈکپ کا پلیئر آف دی ایونٹ بھی واضح کیاگیا ہے۔عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی 1998…