ایشیا کپ فائنل،ٹاس پاکستان کا،فائنل جیتنے کی امیدیں روشن
| | | | |

ایشیا کپ فائنل،ٹاس پاکستان کا،فائنل جیتنے کی امیدیں روشن

  دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کرکٹ ٹیموں کے مابین صف بندی ہوگئی ہے۔ایشیا کپ 2022 کا فائنل ہونے کو ہے۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ فینز کا جنون  عروج پر ہے۔دیکھنے کی بات یہ ہوگی کہ آج کون چیمپئن بن سکتا ہے۔ ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر حسب…