ٹی 20 ورلڈکپ کا نیا ڈرامہ،سکاٹ لینڈ آئرلینڈ سے ہارگیا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کا نیا ڈرامہ،سکاٹ لینڈ آئرلینڈ سے ہارگیا

ہوبارٹ،کرکا گین رپورٹ Twitter Image ٹی 20 ورلڈکپ کا نیا ڈرامہ،سکاٹ لینڈ آئرلینڈ سے ہارگیا۔آئرلینڈ نے بونس بیک کرلیا۔سکاٹ لینڈ کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈکپ میں نئی پلچل مچادی ہے۔یوں اب ویسٹ انڈیز،سکاٹ لینڈ،آئرلیند اور زمبابوے تمام 4 امیدوار ہوگئے ہیں،صورتحال سنسنی خیز بن گئی۔ ویسٹ انڈیز کو شکست دینے والی سکاٹش ٹیم…